وائرسز اور فالتو سافٹ ویر کو خوش آمدید کریں
وائرسز اور فالتو سافٹ ویر کو خوش آمدید کریں۔
نے شائع کیا
اسلام علیکم : آج میں آپکی خدمت میں ایک سافٹ ویر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کی مدد سے آپ کسی بھی سافٹ ویر یا ویب براؤزر کا دائرہ کار محیط کر سکتے ہیں۔لگتا ہے آپ نہی سمجھے :D چلیں میں آپکو ایک مثال دیتا ہوں اگر آپ کوئی ای میل کھول رہے ہیں اس میں موجو وائرس آپکے کمپوٹر کلئے نقصان دہ ہے۔مگر اس سافٹ ویر کو استعمال کرنے سے ایسا نہی ہو گا۔آیئے ہم اس سافٹ ویر کے بارے میں کچھ جانتے ہیں جس کا نام ہے Sandboxie۔
SandBoxIE ایک ایسا سوفٹ ویئر ہے کہ جس کی مدد سے آپ کسی بھی پروگرام کو کمپیوٹر کی خاص اسپیس تک محدود کر سکتے ہیں۔
اور جب آپ اپنے اُس پروگرام کے استعمال سے فارغ ہو جائیں گے اور اُسے بند کر دیں گے تو یہ سافٹ ویر منتخب کردہ اسپیس میں سے سوفٹ ویئر کی زیرِ استعمال اسپیس میں موجود ہر ڈیٹا ڈیلیٹ کر دے گا۔
تصویر میں کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کو اس سافت ویر کے ساتھ کے ساتھ اور اُس کے بغیر دونوں طریقوں سے استعمال ہوتے دکھایا گیا ہے۔

Comments
Post a Comment